ہماری جدوجہد کا مقصد آئین کی بالادستی، جمہوری اقدار کا فروغ اور نفاذ اسلام ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 11,12ربیع الاول کو چناب نگر کی قدیمی جامع مسجد احرار میں ہونے والی سالانہ ختم نبوت کانفرنس اور قادیانیوں کے لیے دعوت اسلام کے جلوس کے انتظامات کے حوالے سے مرکزی مجلس منتظمہ کا اجلاس مدرسہ ختم نبوت چناب نگر میں…