موضع چھنی قریشیاں میں مسلمانوں اور قادیانیوں کے مابین ہونے والا تصادم
لاہور(پ ر)چند دن قبل چناب نگر(ربوہ)کے موضع چھنی قریشیاں میں مسلمانوں اور قادیانیوں کے مابین ہونے والے تصادم کی وجہ سے علاقہ بھرمیں کشیدگی پائی جاتی ہے انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے صدرمولانا الیاس چنیوٹی ،مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جامع مسجد احرارچناب نگر کے خطیب مولانا محمد مغیرہ اور…