دہشت گردی،صوبائی ولسانی تعصبات سے جان چھڑاکرملک کو متحدوپرامن رکھنے کا واحد راستہ اسلامی نظام کا نفاذہے. عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی،صوبائی ولسانی تعصبات سے جان چھڑاکرملک کو متحدوپرامن رکھنے کا واحد راستہ اسلامی نظام کا نفاذہے ،بوریوالہ میں جماعتی عہدیداروں سے ملاقات میں بات چیت میں انہوں نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کی قدرمشترک دین…