امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے داماد اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسرسیدوکیل شاہ بخاری کی نماز جنازہ
حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کے داماد اور ممتاز ماہر تعلیم حضرت حافظ پروفیسر سید محمد وکیل شاہ بخاری رحمہ اللہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز صبح 6:45 پر ابدالی مسجد ملتان میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ مرحوم کے بڑے فرزند حافظ سید محمد کفیل بخاری نے پڑھائی۔ نماز…