قرآن پاک غلامی کی زنجیروں کوتوڑ کر آزادی کا درس دینے والی انقلابی کتاب ہے. محمد قاسم چیمہ
تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے وزارت تعلیم کی جانب سے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک احسن اقدام ہے۔ انہوں نے کہا قرآن پاک ہمارے تمام مسائل کا حل تجویز کرتا ہے اوریہ غلامی کی زنجیروں کوتوڑ کر…