جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا عبید اللہ المفتی کے انتقال پُر ملال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار

مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری ،عبداللطیف خالد چیمہ ،میاں محمد اویس اورقاری محمد یوسف احرار نے بزرگ عالم دین اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا عبید اللہ المفتی کے انتقال پُر ملال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مولانا مرحوم کی طویل ترین دینی و تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہاہے کہ مولانا منکسر المزاج شخصیت تھے ،انہوں نے کہاکہ قومی و ملی معاملات میں بھی ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ان کی طویل خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.