عبداللطیف خالد چیمہ کی چنیوٹ میں پریس کانفرنس
تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنما اور عالمی مجلس احراراسلام کے سیکرٹری جنرل حاجی عبد اللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ 23اور 24دسمبر بدھ اور جمعرات کو چناب نگر کی مرکزی جامع مسجد احرارمیں ہونے والی آل پاکستان ’’سالانہ احرارختم نبوت کانفرنس‘‘کے جملہ انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ،یہ کانفرنس تحریک تحفظ…