عبداللطیف خالد چیمہ کی چنیوٹ میں پریس کانفرنس
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرمحمد عمر فاروق احرار نے کہا ہے کہ انجمن احمدیہ (قادیانی جماعت) کے ترجمان سلیم الدین کا یہ بیان کہ ’’ ہم لوگ اپنے آپ کو اقلیت تسلیم نہیں کرتے ،آئین پاکستان کی وہ شق جس میں احمدیوں کو غیر مسلم قراردیا گیا ہے ،ہم اس…
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو،ایس، سی، آئی،آر، ایف) کی واشگٹن سے جاری ہونے والی رپورٹ جس میں حکومت پاکستان کے پینل کوڈ کے آرٹیکل 295اور 298اے کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیاہے، کو مسترد کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے کہا ہے…
اسلام آباد(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبد اللطیف خالد چیمہ نے پنجاب اسمبلی میں ”تحفظ بنیاد اسلام بل“ کے خلاف منفی پراپیگنڈے کو فرقہ وارانہ انتشار پھیلانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ قائد…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان برطانیہ کو دوٹوک الفاظ میں قادیانیوں کے دجل و فریب سے آگاہ کرے۔مرکزی امیر سید عطاء المہیمن بخاری نے پنجاب اسمبلی میں قادیانی نواز برطانوی رپورٹ کے خلاف قرار دادکی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس اور سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو تعلیم کے معاملے میں غفلت نہیں برتنی چاہیے انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا سید عطاء المہیمن بخاری کے انتقال پر تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر چودھری پرویز الٰہی نے سید محمد کفیل بخاری کو فون کرکے تعزیت کا اظہار کیا اور قائد احرار کی…