سید کفیل بخاری کے دورہ رحیم یار خان کو حتمی شکل دے دی گئی، 29 دسمبر کو یوم تاسیس احرار بھرپور انداز میں منایا جائے گا: حافظ اشرف کمبوہ
رحیم یار خان(پ ر) مجلس احرار رحیم یار خان کا اہم اجلاس جماعت کے ضلعی امیر حافظ اشرف کمبوہ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں رحیم یار خان، صادق آباد، خانپور، لیاقت پور، بستی ٹب چوہان اور بستی مولویان کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب میں مجلس احرار رحیم یار خان…