عبداللطیف خالد چیمہ کی محرم میں زبان بندی کے آرڈر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: حکیم حافظ محمد قاسم
چیچہ وطنی ( پ ر )نئے ہجری سال 1442 ھ کے آغاز پر ضلع ساہیوال میں اجتماعات جمعتہ المبارک کے موقع پر علماء و خطباء نے شہادت سید نا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر روشنی ڈالی،مجلس احباب چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دفتر احرار جامع مسجد میں ایک خصوصی نشست ممتاز سیاسی و سماجی…