یوم شہدائےکشمیر | محمد اسامہ قاسم
تحریر: محمد اسامہ قاسم ترجمان اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان خون میں لت پت سسکتی آہوں کے ساتھ ظلم و سفاکیت کی شکار وادی کشمیر، وہ کشمیرجو ہماری شہ رگ ہے لیکن آج کل اس شہ رگ کی کسی کو کوئی فکر نہیں، وہاں زندگی کو موت کی چادر میں لپیٹے ہوئے ایک سال مکمل ہونے…