نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے سندھ اسمبلی میں قرارداد کی منظوری پر حزب اقتدار و حزب اختلاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں: مفتی عطاءالرحمان قریشی
کراچی (پ ر )مجلس احرار اسلام سندھ کے امیر مفتی عطاء الرحمن قریشی،محمد شفیع الرحمن احرار،مولانا عبدالغفور مظفر گڑھی اور قاری علی شیر قادری نے سندھ کی صوبائی اسمبلی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم مبارک کے ساتھ ”خاتم النبیین“ ضروری طو پرلکھنے اور پڑھنے کے حوالے سے قرار داد کو تحریک…