حکومت قادیانی نمائندگی کے حوالے سے پوزیشن واضح کرے، ورنہ عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے نیشنل کمیشن فار مینارٹیز میں قادیانی نمائندگی کو اصولی طور پر مسترد کردیا ہے اور اسے قادیانی اثرو نفوذ بڑھانے کے حوالے سے کسی خطرناک اور طویل دورانیے والی سازش کا شاخسانہ قرار دیا ہے،ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیئر اور مجلس احرار کے…