-
-
عقیدہ ختم نبوت پر ایمان لائے بغیر کوئی بھی شخص مسلمان نہیں ھو سکتا: مولانا محمد اکمل
عقیدہ ختم نبوت ایمان کی اساس و کسوٹی ھے جس پر ہمارا غیر متزلزل یقین ھے، عقیدہ ختم نبوت پر ایمان لائے بغیر کوئی بھی شخص مسلمان نہیں ھو سکتا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی بھی طرح رسول یا نبی مبعوث نہیں ھو سکتا، ایسا دعوی کرنے والا ہر شخص کذاب،…
-
ریاست مدینہ کے دعویدار عملی اقدامات میں تاحال ناکام ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار حکمران کام ریاست مدینہ کے برعکس کررہے ہیں اور نام ریاست مدینہ کا استعمال کررہے ہیں جوکسی درجہ میں بھی قرین قیاس نہیں ہے۔گزشتہ روز جامع مسجد حنفیہ صراط الجنہ رحمن گلی نشتر ٹاؤن لاہورمیں نماز جمعۃ المبارک…
-
سیاسی انتہاپسندی اور کرپشن نے ملک کو دیوالیہ کردیا ہے: سید محمد کفیل بخاری
گوجرانوالہ(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب صدر نواسہ امیر شریعت مولانا سید محمد کفیل بخاری جامع مسجد تقویٰ گوجرانوالہ میں جمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوٸے کہاہے کہ دین مکمل ضابطہ حیات ہے،اللہ پاک کے نزدیک دین صرف اسلام ہے،اسلام ایسا دین ہے جوتمام زمانوں کے لیے کافی ہے،اسلام کو کبھی زوال نہیں…
-
مولانا فداءالرحمن درخوستی نے پوری زندگی اشاعت اسلام میں گزاری: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے ملک کے ممتاز عالم دین اور پاکستان شریعت کونسل کے امیر مرکزیہ مولانا فداء الرحمن درخواستی کے انتقال پرملال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے اور مولانا درخواستی مرحوم کی اشاعت اسلام اور اشاعت قرآن کے لیے طویل خدمات کو شاندار…
-
مولانا فداءالرحمن درخواستی کا انتقال قومی سانحہ،مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا :سید عطاءالمہیمن بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، قاری محمد یوسف احرار،میاں محمد اویس،مولانا محمد مغیرہ اور دیگر رہنماؤں نے جانشین حافظ الحدیث،حضرت مولانا فداء الرحمن درخواستی (امیر پاکستان شریعت کونسل)کے انتقال پرملال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی…
-
طبقاتی کشمکش اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف مجلس احرار نے قربانیوں کی داستان رقم کی: محترمہ غزالہ سیال
لاہور(پ ر) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اوررکن سندھ اسمبلی محترمہ غزالہ سیال نے مجلس احرار کے 90سالہ یوم تاسیس کے موقع پر دفتر احرار لاہور کادورہ کیا جہاں انہوں نے مجلس احرار کے مرکزی رہنما مولانا عابد مسعود ڈوگراور تحریک طلبا اسلام پاکستان کے سربراہ محمد قاسم چیمہ سے ملاقات کی۔اس موقع پرمحترمہ غزالہ…
-
مجلس احرار کے قیام کو 90 سال مکمل ہونے پر احرار کارکنوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں: مولانا فضل الرحمان
لاہور (پ ر) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مجلس احرار کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مجلس احرار کے 90سالہ یوم تاسیس پر مباک باد پیش کی۔ مولانا فضل الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجلس احرار اسلام کی تاسیس کے نوے سال…
-
امریکی سی آئی اے کے اہلکار معید یوسف کی پاکستان میں حساس منصب پر تعیناتی ایٹمی پروگرام کے لئے خطرات کا باعث ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
یوم تاسیس احرار کے سلسلہ میں ختم نبوت سنٹر آبپارہ ٹاﺅن ساہیوال میں ایک پروقار تقرےب جامعہ رشیدیہ ساہیوال کے مہتمم مولانا کلیم اللہ رشیدی کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔مجلس احرار کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ساہیوال ڈویژن کے مدارس کے طلباءکے مابین تقریری مقابلہ…
-
عدم تشدد، مساوات، آئین کی بالادستی، پرامن جدوجہد، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ مجلس احرار کا منشور ہے: سید محمد کفیل بخاری
مجلس احرار اسلام کے نوے سالہ یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی تقریبِ پرچم کشائی قائد احرار پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری کی سرپرستی اور مرکزی نائب امیر سید محمد کفیل بخاری کی زیر صدارت مرکز احرار دار بنی ہاشم ملتان میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوے نواسہ امیر شریعت سید محمد کفیل…
-
مجلس احرار کا نظریہ و فکرآفاقی، جدوجہد لازوال، جیلوں کا خوف نہیں اور قربانیوں پر فخر ہے: مولانا عابد مسعود ڈوگر
لاہور(پ ر)حریت پسند جماعت مجلس احراراسلام کا 90سالہ ”یوم تاسیس“انتہائی جوش وجذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے ملک بھر میں منایاگیا۔ایوان احرار نیومسلم ٹاؤن لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب اور احرارسیمینار مجلس احرار لاہور کے صدر حاجی محمدلطیف کی زیر صدارت میں منعقد ہوا جس سے پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا…
-
یوم تاسیس احرار کی مرکزی تقریب کا آغاز 9 بجے مرکز احرار ملتان میں ہوگا: فرحان الحق حقانی
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے سیکرٹری اطلاعات فرحان حقانی نے کہا ھے کہ تحریک ختم نبوت کی داعی اور تحریک آزادی ہند کی متحرک و حریت پسند جماعت مجلس احرار اسلام کے قیام کو 90 برس مکمل ھو چکے ہیں۔ 29 دسمبر 1929 کو ہندوستان کے حریت پسند رہنماؤں نے اس کی…
-
یوم تاسیس احرار (29؍ دسمبر 1929 …… 29 ؍دسمبر 2019 ء )
عبداللطیف خالد چیمہتحریک خلافت کی ناکامی کے بعد حریت پسند رہنماؤں سید عطاء اﷲ شاہ بخاری، چودھری افضل حق، مولانا ظفر علی خان، مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی، مولانا محمد داؤد غزنوی، مولانا مظہر علی اظہر، عبد الرحمن غازی، شیخ حسام الدین رحمتہ اﷲ علیہم اور دیگر نے 29؍ دسمبر 1929ء کو لاہور میں دریائے راوی…
-
برطانوی سامراج کے بعد ملک کو امریکی استعمار سے آزاد کرانے کی جدوجہد تیز کرنا ہوگی: قائد احرار سیدعطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام کا 90سالہ ”یوم تاسیس“(29دسمبر)آج ملک بھر میں جوش وجذبے کے ساتھ منایاجارہاہے۔مجلس احراراسلام پاکستان کے امیرسید عطاء المہیمن بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے مجلس احراراسلام کی جملہ ماتحت شاخوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آج پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کریں اور مجلس احرار اسلام کے منشور ودستور پر…
-
عالمی سطح پر نئی صف بندیاں، امت مسلمہ کو اپنے تحفظات کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماومبلغین نے مختلف مقامات پر اپنے اپنے خطبات جمعۃ المبارک اور بیانات میں لوگوں پر زوردیاہے کہ وہ قرآن وسنت کی تعلیمات پرعمل پیراہوکر اپنی دنیاوآخرت سنوارلیں۔مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے سیالکوٹ میں نماز جمعۃ المبارک کے اجتماع…
-
مجلس احر اراسلام کا90سالہ یوم تاسیس
حکیم حافظ محمد قاسم تحریک آزادی ہند میں جن انقلابی جماعتوں نے اپنے مذہب و قوم اور وطن کیلئے انگریز سامراج کا مقابلہ کیا اور جدوجہد آزادی میںلا زوال و بے مثال ایثار وقربانی اور ایمان وعزیمت کی داستانیںرقم کیں ان میں مجلس احراراسلام سر فہرست ہے ، جس کی جرات استقامت بہادری اور بے…
-
آئین و قانون کی عمل داری اور ختم نبوت کے قانون کے تحفظ کی جدوجہد جاری رہے گی: فرحان الحق حقانی
ملتان(پ ر) نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی سے محبت مسلمانوں کے لئے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ھے، کوئی بھی مسلمان کسی صورت یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ اس کے سامنے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کی جائے۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام ملتان…
-
حکومت الہٰیہ کے قیام تک مجلس احرار جدوجہد جاری رکھے گی: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر) تحریک آزادی ہند میں نمایا ں کردار اداکرنے اور سامراجی قوتوں سے نبردآزماہونے والی حریت پسند جماعت مجلس احرار اسلام کا 90سالہ یوم تاسیس 29دسمبراتوار کو شایان شان طریقے سے ملک بھر میں منایا جارہاہے۔مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے بتایاگیاہے کہ اتوار کو ایوان احرار نیومسلم ٹاؤن…
-
سامراج دشمن حریت پسند جماعت مجلس احرار کا 90 سالہ یوم تاسیس 29 دسمبر کو ملک بھر میں منایا جائے گا: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر) تحریک ختم نبوت کی داعی اورحریت پسند جماعت مجلس احراراسلام کے 90سالہ یوم تاسیس کے موقع پر29دسمبراتوار کو ملک بھر میں قائد احرارسید عطاء المہیمن بخاری کی زیر سرپرستی تقریبات کا انعقاد کا اعلان کیاگیاہے۔بتایا گیاہے کہ اس موقع پرپرچم کشائی کی تقریبات بھی ہوں گی۔مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد…
-
دنیی مدارس کےخلاف نیا راؤنڈ شروع ہو رہا ہے:عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ نئے عالمی معاہدات کے تحت پاکستان میں دینی مدارس کیخلاف گھیر اتنگ کرنے کا نیاراؤنڈشروع ہورہاہے۔ایف اے ٹی ایف کی طرف سے حکومت پاکستان کو 150سوالات پر مشتمل سوالنامہ ارسال کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دینی مدارس…