پرویز مشرف کو سزا آرٹیکل 6کے تحت تاریخی فیصلہ: قاری محمد یوسف احرار
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل قاری محمد یوسف احرار،ڈاکٹر ضیاء الحق قمر اور قاری محمد قاسم بلوچ نے کہاہے کہ سابق فوجی صدر ڈکٹیٹر پرویز مشرف کوسنائی جانے والی سزا قانون کے مطابق ہے اور مکافات عمل بھی۔اپنے مشترکہ بیان میں احراررہنماؤں نے کہاکہ وطن عزیز کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں…