11-12ربیع الاول کو چناب نگر میں فقیدالمثال ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوگی: سید کفیل بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ ہماری جماعت 1929 ء سے جبر و استبداد اور ظلم کے خلاف نبرد آزما ہے اور برطانوی سامراج کے لگائے ہوئے پودے فتنہ ارتداد مرزائیہ کے سدباب کے لیے کام کررہی ہے،گزشتہ روز ملتان سے لاہور جاتے ہوئے احرار کے مرکزی…