قادیانی ایوارڈ شو میں پاکستانی فنکاروں کی شرکت افسوس ناک ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور( پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ لندن میں ہونے والے فراڈ ایوارڈ شومیں پاکستانی فنکاروں کی شرکت بے حد افسوس ناک ہے ایک ایسے وقت میں جب کہ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پرمظالم ڈھارہی ہے اورپاک بھارت سرحد پرصورتحال انتہائی کشیدہ ہے جس پر ایک…