احرار کا چراغِ مصطفویؐ…… قادیاں کا شرار ِبولہبی
(قسط: ۱) آغا شورش کاشمیری رحمہ اﷲ اُن تمام تحریکوں کے با وجود جو ہندوستانی مسلمانوں میں برطانوی وفاداری کی فصل اگا چکیں اور پھل دے رہی تھیں، انگریز جہاد کی روح سے بدستور ہراساں تھا۔ اس کے لیے ۱۸۸۰ء کے بعد بنگال میں کوئی خطرہ نہ رہا تھا۔ اس نے ہندو اکثریت کے تمام…