قرآنی و آسمانی تعلیمات پر عمل پیراہوئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا : سید محمد کفیل بخاری
دارالعلوم ختم نبوت کاسالانہ جلسہ اور تقریب تقسیم اسناد حضرت پیر جی قاری عبدالجلیل رائے پوری کی زیر صدارت مرکزی مسجد عثمانیہ ہاﺅسنگ سکیم چیچہ وطنی میں منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے علماءکرام اور مذہبی رہنما ﺅں نے کہا کہ قرآنی و آسمانی تعلیمات پر عمل پیر اہوئے بغیر دنیا میں امن قائم…