تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

قادیانی اسلام و وطن کے غداراورآئین پاکستان کے باغی ہیں :عبداللطیف خالدچیمہ

لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ قادیانی اسلام و وطن کے غدار ہیں اورآئین پاکستان کے باغی ہیں، قادیانی اپنے کفر کو اسلام کا نام دے کر پھیلاتے ہیں جو ارتداد اور زندقہ کی ذیل میں آتاہے۔انہوںنے کہاکہ قادیانی ڈاکٹرعبدالسلام آنجہانی نے پاکستان کے ایٹمی راز امریکہ کودیئے ،ایٹمی اثاثے قادیانیوں اور عالم کفرکی آنکھوں میں کھٹک رہے ہیں. انہوںنے کہاکہ ایٹمی اثاثوں کی حفاظت وطن کی حفاظت ہے اور ہمارے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوںمیں ہیں، ان ایٹمی اثاثوں کوچرانے کے لیے دشمن ممالک کی ایجنسیاں سرتوڑکوششیںکررہی ہیں اور وہ قادیانیوںکو مہرے کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہیں انہوںنے کہاکہ اس سارے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے انہوںنے قادیانیوںکو اسلام آباد،اٹک ، فتح جنگ ،جنڈ ،چٹھہ بختاور ،نیوایئر پورٹ ،سی پیک کے گردونواح اور پاکستان ڈیفنس فیکٹری واہ کینٹ کے پاس خاص کر خفیہ طور پر زمینیں خریدنے کی مہم شروع کررکھی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اس کا م کے لیے انہیں کوئی خفیہ ہاتھ سہولتیں فراہم کررہاہے جو حکومت کے لیے سوالیہ نشان ہے۔ ہماری حکومت اور عسکری قیادت کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.