مسئلہ کشمیر کےلئے مجلس احرار نے سب سے پہلے آواز بلند کی : حکیم محمد قاسم
کشمیری عوام امن،سلامتی اور حق رائے دہی چاہتے ہیں اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل ہی مسئلہ کشمیر کا واحد حل ہے، ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے ناظم حکیم حافظ محمد قاسم نے یوم کشمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ مجلس احرار اسلام بر…