حاجی عبدالوہاب کی دینی و تبلیغی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: قائد احرار سید عطاء المھیمن بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا سید عطاء المھیمن بخاری نے امیر تبلیغی جماعت حضرت حاجی عبدالوھاب کے انتقال پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ حاجی عبدالوھاب رحمہ اللہ پوری امت مسلمہ کی بھلائی اور خیر خواہی کا درد رکھنے والے انسان تھے ، انہوں نے عمر بھر کسی انسان کو تکلیف…