بسنت کی حوصلہ افزائی اور شراب کی اجازت دینا آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے ، حکمران ہوش کے ناخن لیے : عبداللطیف خالد چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے بسنت کے حوالے سے سرکاری پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے اس پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیاہے ختم نبوت رابطہ کمیٹی کے کنونیر اورمجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے بیان میںکہاہے کہ بسنت جیسی ہندوآنہ رسم کی اجازت دینے کامطلب عریانی وفحاشی…