ملکی سلامتی کیخلاف قادیانی نیٹ ورک کو ختم کیا جائے،قادیانی جماعت پرپابندی،دفاترسیل کیے جائیں:عبداللطیف خالدچیمہ
42 سال قادیانیوں کے ناجائز قبضہ میں رہنے والی مسجد یمامہ چک نمبر 2- TD Aمٹھہ ٹوانہ قائد آباد ضلع خوشاب میں سید علی اطہر حسین شاہ گولڑوی کی میزبانی میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس کے مقررین نے انتباہ کیاہے کہ ملکی سلامتی کے خلاف قادیانی نیٹ ورک کافوری سدباب کیاجائے ورنہ ہولناک کشیدگی…