تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

53ءکی تحریک ختم نبوت کے شہداءکی یاد میں ہونےوالی کانفرنس سے تمام مکاتب فکر علماءخطاب کرینگے:میاں اویس

مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے بتایاہے کہ مارچ 1953ءکی تحریک مقدس تحفظ ختم نبوت کے دس ہزار شہداءکی یادمیں سالانہ شہداءختم نبوت کانفرنس 3مارچ بروزاتوار بعد نمازمغرب ایوان احر ار 69سی نیومسلم ٹاﺅن نزدوحدت روڈلاہورمیں ابن امیر شریعت سید عطاءالمہیمن شاہ بخاری امیر مجلس احراراسلام پاکستان کی صدارت میں منعقد ہوگی نیز شہداءتحفظ کانفرنس سے امت مسلمہ کے تمام مکاتب فکر کے علماء،دینی ومذہبی رہنما مولانا فضل الرحیم اشرفی ، مولانامحب النبی ، مولانا زاہدالراشدی ، مولاناشیر محمد علوی، سید محمد کفیل بخاری ،عبداللطیف خالد چیمہ ، مولانا محمد امجد خان ،سید عطاءاللہ شاہ ثالث بخاری، سید ضیاءاللہ شاہ بخاری، قاری محمد زوار بہادر ، مولاناعبدالشکو رحقانی، قاری علیم الدین شاکر ، میاں محمد عفان ، قاری محمد رفیق نفیسی ، مفتی عزیز الرحمن ، قاری مومن شاہ ، مولانامحمد یوسف احرار ، مولانا محمد اسلم ندیم ، حافظ محمد سعید نقشبندی ، مولانافداءالرحمن ،ڈاکٹر شاہدکاشمیری،قاری محمد قاسم بلوچ ، ڈاکٹرضیاءالحق قمر ، محمد قاسم چیمہ و دیگر رہنماخطاب کریں گے ،کانفرنس کی تمام تر تیاریوں کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.