اسکولوں کے نصاب میں وطن عزیز کے کیخلاف موادپر تشویش ، طلبہ کے ذہن منتشر کرنے کے متر ا دف ہے :عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے نجی اسکولوں کے نصاب میں وطن عزیز کیخلاف مواد اورمتنازع کورس کے انکشاف پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک گہری اوردیرینہ سازش کا شاخسانہ قراردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ بچوں کے والدین نے اس سلسلہ میں عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ بھی کیاہے…