فرقہ واریت اور دہشت گردی ناسور، امیدہے عمران خان کیے گئے وعدے پورے کریں گے: سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے کہاہے کہ امیرشریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری تحریک ختم نبوت اورتحریک آزادی کے ہیروہیں، ان کی دینی وسیاسی جدوجہد آج بھی مشعل راہ ہے ان کے کارنامے تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ،وہ گزشتہ روز گجرات اورگوجرانوالہ میں مجلس احرار اسلام کے زیراہتمام منعقدہ اجتماعات…