حضرت علی رضی اللہ عنہ کی زندگی مسلما ن حکمرانوں کے لئے مشعل راہ ہے:میاں محمداویس
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمداویس نے کہاہے کہ امیرالمومنین خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ جرأ ت وبہادری ،شجاعت وبسالت اوررشدوہدایت کاروشن وتاباںآفتاب تھے آپؓ دامادنبی ،فاتح بدروخندق وخیبراورباب مدینۃ العلم والحکمت تھے انہوں نے کہاکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی زندگی مسلما ن حکمرانوں کے لئے مشعل راہ…