پارلیمنٹ کا قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسوب شعبہ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ قابل تحسین ہے: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ،نائب امیرسید محمد کفیل بخاری ،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ ،ڈاکٹرعمرفاروق احرار،میاں محمد اویس ،قاری محمد یوسف احرار،مولاناتنویرالحسن احرار،قاری محمد قاسم بلوچ،ڈاکٹرمحمد آصف،مولانا محمد سرفرازمعاویہ ،قاری شہزاد رسول اوردیگر نے پارلیمنٹ میں قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ فزکس کانام قادیانی ڈاکٹر عبدالسلام…