امیرشریعت کانفرنس کو حتمی شکل دے دی گئی: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کا اعلیٰ سطحی اجلاس مرکزی دفتر نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں احرار کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری کی صدارت میں منعقد ہوا ،جس میں آج بعدِ نمازِ مغرب ایوان اقبال لاہور میں ہونے والی’’ امیر شریعت کانفرنس‘‘ کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی،اور جملہ انتظامات پر مکمل…