اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کی روشنی میں مرتد کی شرعی سزا نافذ کی جاے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی طرف سے قادیانی مذہب اختیار کرنے والے افراد کی جامع رپورٹ طلب کرنے کوخوش آئند قراردیتے ہوئے، ان کے ریمارکس کاخیرمقدم کیاہے ،اورکہاہے کہ عدالت کے معاون کی یہ بات فائق ہے کہ قادیانی اپنی کتابوں میں…