مسلئہ ختم نبوت حل کرنے پرآزادکشمیرکی حکومت کوخراج تحسین ہیش کرتے ہیں :مولانا محمداکمل
ملتان (پ ر) آزاد کشمیر میں 45 سال سے رُکا ہوا قادیا نی مسئلہ حل کردیا گیا۔ آزاد کشمیر حکومت نے متفقہ فیصلہ سے دستور میں بارہویں ترمیم کے ذریعے قانونی طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔ مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، شیخ حسین اختر لدھیانوی، سعید…