مجلس احراراسلام ،تمام پارلیمانی جماعتوں سے اپنے رابطے مزید مضبوط اور مستحکم کرے گی: سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ ختم نبوت حلف کے حوالے سے کلیریکل غلطی نہیں ،پارلیمانی دہشت گردی ہوئی ہے ۔جو لوگ اس قبیح جرم میں ملوث ہیں ان پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا جائے اور عبرت ناک سزا…