پانامہ کیس۔پاکستانی سیاست کے دورخ
محمد قاسم چیمہ پانامہ کیس کا فیصلہ آچکا ہے عوام کے ووٹ سے دوتہائی اکثریت حاصل کرنے والے جمہوری وزیر اعظم نواز شریف کو نااہل قراردیا جاچکا ہے اورآج ایک بار پھر ٹی وی سکرینز پر مٹھائیوں کے مناظر دکھائے جارہے ہیں ۔پاکستان کی مکمل سیاسی تاریخ کاتجزیہ کرنا ممکن نہیں ،البتہ تاریخ کو دوزاویوں…