امریکی وبیرونی امداد ومداخلت کو مستقل بنیادوں پر مسترد کردینا چاہئے: عبداللطیف خالدچیمہ
لاہور(پ ر )مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت ،دھمکیوں اور ڈومور کے حوالے سے عسکری قیادت کا مؤقف قوم کو حوصلہ دے رہا ہے جبکہ سیاسی قیادت کا مؤقف حوصلہ پست کرتے ہوئے نظر آرہا ہے مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…