مجلس احرار کی محنت کی وجہ سے قادیانی پوری دنیا میں بےنقاب ہوئے: سرفراز معاویہ
مجلس احرارا سلام پاکستان کے مبلغ ختم نبوت مولانا سرفراز معاویہ نے پیغام ختم نبوت کے سلسلہ میں گزشتہ روز قاری محمد قاسم کی معیت میں ساہیوال کا دورہ کیا اور مختلف مساجد میں عقیدۂ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی قبل ازیں انہوں نے میاں چنوں اور چیچہ وطنی کی مساجد…