کرپشن اور منکرات کی حوصلہ افزائی نے معاشرے میں عدم استحکام اور خوف پیدا کیا ہے: قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری
لاہور ( پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری نے کہا ہے کہ اسلام امن کا دوسرانام ہے اور کفر فساد کا !وہ گزشتہ روز ملتان سے لاہور آتے ہوئے چیچہ وطنی کے احرار زونل آفس جامع مسجد چیچہ وطنی میں اپنی جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں سے…