قادیانیت سے تائب محمد انفال کا قبول اسلام
مفتی توصیف احمد یہ ۲۰۰۵ کی کہانی ہے ،نوجوان جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے نعمت اور آسائش کی ہر چیز اس کے پاس موجود ہے۔ لااُبالی پن پیسے کی ریل پیل اور گھوڑوں کا شوق دور درا ز کے اسفارپر مجبور کرتا ہے اس کا والد مسقط میں بسلسلہ کاروبار مقیم ہے۔ کم…