تحریک ختم نبوت کی موجودہ صورتحال !
عبداللطیف خالد چیمہ 12-11 ربیع الاوّل 1438 ھ مطابق 12-11 دسمبر 2016 ء کو چناب نگر میں ہونے والی سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس اور مثالی دعوتی جلوس نے شرکاء اور کارکنوں کو نیا حوصلہ بخشا ہے،کانفرنس میں جو پیغام دیا گیاہے وہ یہ ہے کہ عقیدۂ ختم نبوت وحدتِ اُمت کی بنیادہے اور اِس…