مغربی طاقتوں کے اقدامات نفرت پھیلا رہے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
شیٹی کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ 2016 میں ہونے والی سب سے خطرناک چیزوں میں سے ایک پناہ گزینوں کو دهشت گردوں کے مساوی قرار دینے کا بڑھتا ہوا رجحان تھا۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے 2016 کے دوران دنیا کے بھر میں اہم معاملات، مشرق وسطیٰ…