مظہر حسین،ترکی بن سعود اور ہمارا عدالتی نظام
مفتی توصیف احمد ۲۰ سال قبل ایک واقعہ رونما ہوتا ہے ،ایک شخص قتل ہوتا ہے، ملزم کو نامزد کیا جاتا ہے ، اس کے خاندان پر افتاد ٹوٹ پڑتی ہے، وہ دوہائیاں دیتے ہیں ہم مظلوم ہیں ہم نے قتل نہیں کیا۔ بہر حال قاتل با اثر ہے غریب کو دبوچ لیتا ہے، رپورٹ…