حافظ سید محمد وکیل شاہ بخاری رحمۃ اﷲ علیہ
حبیب الرحمن بٹالوی ’’یہ سوچ کر میں نے چنی ہے آخری آرامگاہ میں تھا مٹی اور مجھے مٹی کا گھر اچھا لگا‘‘ ۱۶؍اپریل ۲۰۱۶ء بروز ہفتہ سید وکیل شاہ جی بھی ہمیں داغ مفارقت دے گئے۔ دوسرے دن صبح سات کے قریب ان کا جسد خاکی جلال باقری قبرستان میں سید عطاء اﷲ شاہ بخاری…