جنگ آزادی اور امیر شریعت سید عطاء اﷲ شاہ بخاری
پروفیسر خالد شبیراحمد امیر شریعت فرماتے ہیں: ’’میں نے’’الحمد سے لے کر والناس تک‘‘ کوئی ایک آیت ایسی نہیں دیکھی جس میں یہ موجود ہو کہ مسلمان اگر غلام ہوجائے تو وہ زندگی کیسے بسر کے۔ اس لیے کہ مسلمان نے تو بنی نوع انسان کو ہر طرح کی غلامی سے نجات دلا کر انسانوں…