حکومت قادیانیوں کو اہم عہدوں پر مقرر کرکے آئین کی خلاف ورزی کررہی ہے: سید عطاءالمنان بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنما سید عطاءالمنان شاہ بخاری نے چنیوٹ مرکز احرار مدنی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس فتنے کہ دور میں مسلمانوں کے ایمان کو بچانے کی محنت کرنی چاہیے دین اور دینی اقدار کے تحفظ ہی ہماری بقا کی علامت ہے انھوں نے کہا مجلس…