ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو اسمبلی کے فلور پر اقلیت قرار دیا:عبداللطیف خالد چیمہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹومرحوم کی برسی کے حوالے سے احرار تھنکرزفورم چیچہ وطنی کے زیر اہتمام ایک اجلاس اور مجلس مذاکرہ احرار کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں حافظ حکیم محمد قاسم ،رانا قمر الاسلام ،عبدالمنان معاویہ ،حافظ محمد سدید ،حافظ محمد سلیم…