7 ستمبر یوم فتح و تجدید عہد کا دن، کہ جب پارلیمنٹ میں قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دیا گیا: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان اور دینی جماعتوں کی اپیل پرگزشتہ روز ملک کے طول وعرض میں ”یوم ختم نبوت“(یوم قرارداداقلیت)تزک واحتشام کے ساتھ منایاگیا۔مجلس احراراسلام،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت،انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ،جمعیت علماء پاکستان، جمعیت علماء اسلام پاکستان،جماعت اسلامی،تنظیم اسلامی، مرکزی جمعیت اہلحدیث اور دیگر جماعتوں کے زیر اہتمام…