تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

آسیہ مسیح کے پاکستان مخالف الزامات مسترد، بیرون ملک بھیجنے والے وضاحت کریں: عبداللطیف خالد چیمہ

مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ توہین رسالت کے مقدمے میں موت کی سزاپانے اور پھراپیل کے بعد بری ہوکرکینیڈامنتقل ہونے والی ملعوآنہ آسیہ مسیح کے برطانوی اخبار” دی ٹیلی گراف “کودیئے گئے انٹر ویومیں پاکستان کےخلاف لگائے جانے والے الزامات مسترد کرتے ہیں ۔ انہوں نے پاکستان مخلاف پراپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے ان قوتوں سے سوال کیاہے کہ جنہوں نے آسیہ کو بیرون ملک بھجوایاتھا، وہ بتائیں کہ اب وہ ملعونہ آسیہ مسیح کے موجودہ طرزعمل کی کیاتوجیح کریں گے ۔عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاکہ توہین رسالت کے مجرموں کونوازاجارہاہے اور عاشقان مصطفی ﷺ کو ستایا جارہاہے ایسے میں قادیانیت کوبھی شعوری طورپر پرموٹ کیاجارہاہے اور اقلیتوں کے حقوق کے نام پر اکثریت کے حقوق غصب کی جارہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ 7ستمبرکو نہ صرف ملک بھرمیں بلکہ دنیابھرمیں یوم ختم نبوت پہلے سے زیادہ جوش وخروش کے ساتھ منایاجائیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.