سی پیک کے مسئلہ پر حکومت پاکستان کی طرف سے امریکی مؤقف مسترد کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان نے سی پیک کے مسئلہ پر حکومت پاکستان کی طرف سے امریکی مؤقف مسترد کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے حقیقت پسندی قراردیاہے اورکہاہے کہ اسلام،خطے اور پاکستان کے معاملات پر بھی امریکی مؤقف کو مسترد کرنے کی ضرورت پہلے سے بڑھ گئی ہے۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف…