نام اسلام کا، کام انگریز کا، سید عطاءاللہ شاہ بخاری
تحریر: حسین رضا سید عطا اللّٰہ شاہ بخاری نے کہا تھا کہ "پاکستان میں کام انگریز کے ہوں گے لیکن نام اسلام کا ہوگا۔” شاہ صاحب کی انگریز سے مراد وہ برطانوی جمہوریت نہیں ہے جو برطانیہ میں برٹش شہریوں کے لیے ہوا کرتی تھی۔ انگریز سے ان کی مراد ایسٹ انڈیا کمپنی اور وائسرائے…