تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

وزیراعلی پنجاب کو خاتون زیادتی واقعے پر مستعفی ہوجانا چاہیے: عبداللطیف خالد چیمہ

چیچہ وطنی (پ ر ) مجلس احباب کا ہفتہ وار اجلاس ممتاز سیاسی رہنماء شیخ عبدالغنی کی زیر صدارت دفتر احرار جامع مسجد میں منعقد ہوا جس میں یوم تحفظ ناموس صحابہ کے سلسلہ میں مجلس عمل تحفظ ناموس صحابہ و اہل بیت کے مطالبات کی حمایت کی قرارداد منظور کی گئی اجلاس کے تمام شرکاء نے لاہور موٹروے پر ہونے والے اندھوناک سانحے کی مذمت کرتے ہوئے سی سی پی او عمر شیخ کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو پولیس کی نا اہلی چھپانے کی ناکام کوشش قرار دیا، اجلاس میں میر رضا الدین احمد کے انتقال اور چودھری محمد صفدر ، مفتی محمد عثمان کے کزن چودھری محمد اقبال اور ان کے ساتھیوں کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور اجتماعی دعا مغفرت کی گئی ، اجلاس میں عبداللطیف خالد چیمہ ، چودھری محمد صفدر ، رانا محمد ناصر ، حافظ محمد سلیم شاہ اور دیگر حضرات نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.